Thursday 31 January 2013

||| VuHelp4U ||| جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ ہے !

جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہ ہے ! 
-----------------------------------------------

"جس شخص نے تین جمعے محض سستی کی وجہ سے،


 ان کو ہلکی چیز سمجھتے ہوئے چھوڑ 


دئیے، اللہ تعالیٰ اس کے دِل پر مہر لگادیں گے۔"

(مشکوٰة ص:۱۲۱)

__________________________

ایک اور حدیث میں ہے:

"لوگوں کو جمعوں کے چھوڑنے سے باز آجانا چاہئے،


 ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دِلوں پر مہر کردیں گے، پھر 



وہ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے۔"

(رواہ مسلم، مشکوٰة ص:۱۲۱)

__________________________

ایک اور حدیث میں ہے:

"جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو



 منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب 


میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل کی جاتی ہے۔"

(رواہ الشافعی، مشکوٰة ص:۱۲۱)


__________________________

حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے:

ترجمہ:…"جس شخص نے تین جمعے پے درپے چھوڑ دئیے، اس نے



 اسلام کو پسِ پشت پھینک دیا۔"


(رواہ ابویعلیٰ، ورجالہ رجال الصحیح، مجمع الزوائد ج:۲ ص:۱۹۳)

__________________________

ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس 

کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر 

کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے 

دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان 

کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے 

توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی 

چاہئے۔



--


اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا  جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
 سورہ النحل

"Tum acha karo or zamana tmko bura samjhe ye tmhare haq mein behtar hy,
bajaye is k tum bura karo or zamana Tumko acha samjhe"



--
--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
 
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "vuhelp4u" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment