طب نبوی سے بیماریوں کا علاج
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ۸۰
اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہےچہرے کے کیل مہا سو ں پر روزانہ چند ہفتو ں تک گیکوار کا گو دا نکال کر لگایا جائے تو کچھ ہی عرصے میں کیل ، مہا سے ختم ہو جاتے ہیں ۔ چہرہ خوبصورت اور جلد صاف و شفاف ہو جائے گی ۔ گودا لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پودے سے تھوڑا سا گھیکوار کا پتہ توڑ لیں اور گودا چہرے پر لگا کر آدھا گھنٹہ بعد منہ دھو لیں ۔ خواتین زچگی کے بعد پیٹ پر پڑ جانے والے نشانو ں پر اس گو دے کا لیپ کریںکچھ ہی عرصے میں نشانا ت ختم ہو جاتے ہیں ۔ آج کل رنگت نکھارنے والی کریمو ں ، صابن ،شیمپو اور شیونگ کریم وغیرہ میں اس کا استعمال عام ہے ۔ آپ گھر میں ایک پودا گھیکوار کا رکھیں اور فائدہ اٹھا ئیں ۔ چہرے کی رنگت نکھارنے کے لیے ہفتے میں دو بار گھیکوار کے رس میں تھوڑا سا روغن زیتون اور روغن بادام ملا کر چہرے پر لیپ کریں اور دو گھنٹے بعد چہر ہ دھو لیں مستقل کچھ عرصے تک یہ عمل کریں جلد صاف شفاف اور چمکدار ہو جائے گی ۔
-- To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
Group Rules Vuhelp4u
1- Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
2- Phone no. sharing is not allowed in the group.
3- SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
No comments:
Post a Comment