طب نبوی سے بیماریوں کا علاج
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ۸۰
اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
تخم سرس 100گرام پیس کر 50گرام شہد ملا کر آدھا چمچ صبح و شام استعمال کریں۔بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و شام استعمال کریں۔
یہ نسخہ 2ماہ استعمال کریں۔کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔ یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔ایک صاحب بہت ساری مقدار میں بنا کر انگلینڈ لے گئے ہیں۔پاکستان میں کئی مریضوں نے استعمال کیا ہے۔نہایت مفید ثابت ہواہے۔اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا

To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
Group Rules Vuhelp4u
1- Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
2- Phone no. sharing is not allowed in the group.
3- SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
No comments:
Post a Comment