Thursday 29 August 2013

Re: ||| VuHelp4U ||| Moaaz bhai....

kuch waqat lgy ga... 
boht shukria information dene ka.. 
i'll try my best.....

2013/8/28 MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com>
kabhi kabhar ka exact matlab wohi hota he jo Hazrat Aysha(R.A) ne hmen amal kar k dikhaya tha . apne bhi ki qabar per poori zindagi me just 1 dafa hi gain then aur sath hi ye b keh diya k agar tumhari tadfeen mere hote hoe hoi hoti tu aaj bi na aati. aakhir hamari muslim aurton ne in examples ko nahi follow karna tu phir kin logon ko follow karna he?

iske ilawa buhat se ulma k nazdeek tu wese hi aurat ka qabarstan jana haram aur gunah ka bais aur unke pass dalail b hen .... is liye in baton se jitna bacha jay utna hi acha he chooti burai hamesha barhi burai ka darwaza khoolti he. 
Becarefull .....

2013/8/28 Queen Mishi <mehwishy16@gmail.com>
jazak ALLAH Moaaz bhai... 
week mai aik bar kabi kabar he hota hy na?
baz chezen apne ikhtiyar mai nae hotin..... 

2013/8/27 MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com>
Wa Alaikum Salam...

2013/8/27 JuGnOo <blaky.angel05@gmail.com>
JAZAKILLAH KAHIER ... BOHAT EHAM INFORMATION BROTHER 
 ASSLAMUALIKUM .....

2013/8/26 MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com>
mazeed detail k liye ap in fatwa jat aur references ko read karlo...

«لَعَنَ رَسُولُ اللّٰهِ زَائِرَاتِ الْقُبُوْرِ، وَالْمُتَّخِذِيْنَ عَلَيْهَا الْمَسَاجِدَ، وَالسُّرُجَ» سنن ابی داود، الجنائز، باب فی زيارة النساء القبور، ح: ۳۲۳۶، وجامع الترمذی، الصلاة، باب ماجاء فی کراهية ان يتخذ علی القبر مسجدا، ح: ۳۲۰ وسنن النسائی، الجنائز، باب فی اتخاذ السرج علی القبور، ح: ۲۰۴۵، وسنن ابن ماجه، الجنائز، باب ماجاء فی النهی عن زيارة النساء القبور، ح: ۱۵۸۵۔

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں اور قبروں پر مسجدیں بنانے اور چراغ جلانے والوں پر لعنت کی ہے۔''

عورت کے لیے قبرستان جانا حلال نہیں ہے بشرطیکہ وہ زیارت کے قصد سے گھر سے نکلے اور اگر وہ زیارت کے قصد کے بغیر قبرستان کے پاس سے گزر رہی ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ وہ قبرستان کے پاس کھڑی ہو جائے اور اہل قبور کو اس طرح سلام کہے جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے اپنی امت کو سکھایا ہے۔ بہرحال قصد زیارت سے گھر سے نکلنے والی عورت اور بلا قصد و ارادہ قبروں کے پاس سے گزرنے والی عورت میں فرق کیا جائے گا کہ جو عورت قبرستان جانے کے قصد وارادہ سے گھر سے نکلے اس نے حرام فعل کا ارتکاب کیا اور اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی لعنت کا مستحق قرار دے لیا۔(1) اور دوسری وہ عورت جو اتفاق سے قبرستان کے پاس سے گزر رہی ہو اس کے لئے قبروں کے پاس سے گزرنے اور سلام کہنے میں کوئی حرج نہیں۔

+
​++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

عورتوں کے لیے قبرستان جانا جائز ہے , البتہ بکثرت جانا منع ہے ۔
پہلے پہل رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے مردوں اور عورتوں سب کو قبرستان جانے سے منع فرما دیا تھا لیکن بعد میں آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے اسکی رخصت دے دی اور فرمایا :
نہیتکم عن زیارۃ القبور فزوروھا (صحیح مسلم کتاب الجنائز باب استئذان النبی صلى اللہ علیہ وسلم ربہ ح ۹۷۷)
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارت کیا کرو۔
اس اجازت میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہیں ۔
البتہ بکثرت قبرستان جانے سے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو منع کیا ہے بلکہ اس عمل پر لعنت فرمائی ہے (سنن ترمذی کتاب الجنائز باب ما جاء فی کراھیۃ زیارۃ القبور للنساء ح ۱۰۵۹)
ان دلائل سے نتیجہ یہ نکلا کہ عورتیں کبھی کبھار قبروں پر جاسکتی ہیں ۔
البتہ دوسرے شہر کے قبرستان میں بالقصد سفر کرکے جانا یہ مردوں اور عورتوں سب کے لے ممنوع ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے صرف اور صرف تین مساجد : مسجد حرام , مسجد اقصی اور مسجد نبوی کی طرف بغرض ثواب سفر کو جائز قرار دیا ہے , اور باقی تمام تر علاقوں کا سفر بغرض ثواب ممنوع قرار دیا ہے (صحیح بخاری کتاب الجمعۃ باب فضل الصلاۃ فی مسجد مکۃ والمدینۃ ح ۱۱۸۹)

​++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

عورتوں کے قبرستان جانے کے بارے میں کیا مسئلہ ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

رخت سفر کرکے جانا تو منع ہے رسول اللہﷺ فرماتے ہیں

«لاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلٰی ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ»

''نہ رخت سفر باندھا جائے مگر تین مساجد کی طرف'' (الحدیث) یہ حکم مرد وعورت دونوں کے لیے ہے البتہ رخت سفر باندھے بغیر قبرستان جانا عورتوں کے لیے اگر بکثرت ہو تو باعث لعنت ہے ۔  حدیث میں ہے :

«لَعَنَ رَسُوْلُ اﷲِﷺ زَوَّارَاتِ الْقُبُوْر»جامع الترمذى-ابواب الجنائز-باب ماجاء فى كراهية زيارة القبور النساء

''رسول اللہﷺنے کثرت سے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت کی ہے''جن روایات میں زائرات کا لفظ وارد ہوا ہے وہ زوّارات پر محمول ہے 

«کَمَا قَرَّرَ فِیْ مَوْضِعِهِ أَنَّ الْعَامَ یُبْنَی عَلَی الْخَاصِ ، وَأَنَّ الْمُطْلَقَ یُحْمَلُ عَلَی الْمُقَیَّدِ إِلاَّ بِثَبَتٍ ، وَلاَ ثَبَتَ هٰهُنَا''
وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 268

محدث فتویٰ

​+++++++++++++++++++++++++++++++++++

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

یہ بات درست ہے کہ رسول اللہﷺنے پہلے پہل زیارت قبور سے منع فرما دیا تھا بعد میں آپﷺ نے اجازت دے دی۔(ترمذی۔الجلدالاول۔ابواب الجنائز۔باب ماجاء فی الرخصۃ فی زیارۃ القبور) اور اس اجازت میں مرد وعورت دونوں شامل ہیں مگر شرط یہ ہے کہ محض زیارت قبور کی خاطر شدر حال نہ ہو اور عورت بکثرت زیارت نہ کرے کیونکہ حدیث میں ہے : «لاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلٰی ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ»بخارى-كتاب فضل الصلاة فى مسجد مكة,المدية باب فضل الصلاة فى مسجدمكة والمدينة الخ ''نہ سامان سفر باندھا جائے مگر تین مسجدوں کی طرف'' اور ترمذی شریف میں ہے«لَعَنَ رَسُوْلُ اﷲِ ﷺ زَوَّارَاتِ الْقُبُوْرَ»تحفه3/156 ''رسول اللہﷺ نے ایسی عورتوں پر لعنت کی جو بکثرت زیارت قبور کریں'' مزید تفصیل کے لیے شیخ البانی حفظہ اللہ کی کتاب احکام الجنائز کا مطالعہ فرمائیں ۔ خصوصاً صفحہ ۱۷۸ تا ۱۸۷۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 266

محدث فتویٰ

+++++++++++++++++++++++++++++++++++

عورتوں کے لئے قبرستان جانا حرام اور ممنوع ہے،نبی کریم نے فرمایا:

«لعن الله زوارات القبور. صححه الألباني»

قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر اللہ لعنت فرمائے۔

مذكورہ حديث كى بنا پر صحيح تو يہى ہے كہ عورتوں كے ليے قبروں كى زيارت كرنا جائز نہيں، ، لھذا عورتوں پر واجب ہے كہ وہ قبروں كى زيارت كرنا چھوڑ ديں، اور جس عورت نے جہالت اور لاعلمى ميں قبر كى زيارت كى لى تو اس پر كوئى حرج نہيں، اب اسے چاہيے كہ وہ آئندہ ايسا نہ كرے، اور اگر اس نے ايسا كيا تو اسے توبہ و استغفار كرنا ہو گى، اور توبہ پہلےگناہ ختم كرديتى ہے.

لھذا قبروں كى زيارت مردوں كے ساتھ خاص ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

«كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإنها تذكر بالآخرة. رواه مسلم»

میں نے تمہیں قبروں كى زيارت سے منع کیا تھا اب تم ان کی زیارت كيا كرو، كيونكہ يہ تمہيں آخرت ياد دلاتى ہے"

شروع اسلام ميں مردوں اور عورتوں دونوں كے ليے قبروں كى زيارت كرنا ممنوع تھى، كيونكہ مسلمان ابھى نئے نئے مسلمان ہوئے تھے اور وہ جاہليت ميں فوت شدگان كى عبادت كيا كرتے تھے، اور ان كے ساتھ متعلق تھے تو شر كے سد ذريعہ اور شركيہ مادہ كو ختم كرنے كے ليے قبروں كى زيارت كرنا ممنوع قرار دے ديا گيا، اور جب اسلام نے استقرار حاصل كر ليا اور مسلمانوں نے شريعت اسلاميہ كو سمجھ ليا تو اللہ تعالى نے ان كے ليے قبروں كى زيارت مشروع كردى، كيونكہ زيارت كرنے ميں عبرت و نصيحت اور موت اور آخرت كى ياد آتى ہے، اور فوت شدگان كے ليے دعائے استغفار اور ان كے ليے رحم كى دعا كى جاتى ہے.

پھر اللہ سبحانہ وتعالى نے عورتوں كو زيارت كرنے سے منع كر ديا، علماء كرام كا صحيح قول يہى ہے، كيونكہ مرد فتنے ميں پڑجاتے ہيں، اور ہو سكتا ہے وہ خود بھى فتنے ميں پڑ جائيں، اور اس ليے انہيں زيارت سے منع كيا گيا ہے كہ ان ميں صبر و تحمل بہت كم ہوتا ہے، اور وہ بہت زيادہ جزع فزع كرتى ہيں، تو اللہ تعالى نے ان پر رحمت اور احسان كرتے ہوئے ان پر قبروں كى زيارت حرام كردى.

اور پھر اس ميں مردوں كے ليے بھى احسان ہے، كيونكہ قبر كے پاس سب كا جمع ہونے سے ہو سكتا ہے فتنہ كا باعث بنے، تو يہ اللہ تعالى كى رحمت ہے كہ انہيں قبروں كى زيارت سے منع كر ديا گيا.

ليكن نماز جنازہ ادا كرنے ميں كوئى حرج نہيں، لھذا عورتيں نماز جنازہ ادا كر سكتى ہيں، صرف انہيں قبروں كى زيارت كرنے سے منع كيا گيا، لھذا ممانعت پر دلالت كرنے والى احاديث كى بنا پر علماء كرام كے صحيح قول كے مطابق عورت كے ليے قبر كى زيارت كرنا جائز نہيں، اور اس پركوئى كفارہ نہيں بلكہ وہ صرف توبہ كرے.

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 9 / 28 )

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

اِسے امام مسلم اور نسائی نے روایت کیا ہے۔

عَنْ عَبْدِ اﷲِ بْنِ أبِي مُلَيکَة رضي اﷲ عنهما قَالَ تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ أبِي بَکْرٍ رضي اﷲ عنهما بِحُبْشِيٍّ، قَالَ : فَحُمِلَ إِلٰي مَکَّة فَدُفِنَ فِيها فَلَمَّا قَدِمَتْ عَائِشَة أتَتْ قَبْرَ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أبِي بَکْرٍ فَقَالَتْ :

وَکُنَّا کَنَدْمَانَي جَذِيمَة حِقْبَة
مِنَ الدَّهرِ حَتّٰي قِيلَ لَنْ يتَصَدَّعَا
فَلَمَّا تَفَرَّقْنَا کَأنِّي وَمَالِکًا
لِطُولِ اجْتِمَاعٍ لَمْ نَبِتْ لَيلَة مَعَا

ثُمَّ قَالَتْ : وَاﷲِ، لَوْ حَضَرْتُکَ مَا دُفِنْتَ إِلَّا حَيثُ مُتَّ وَلَوْ شَهدْتُکَ مَا زُرْتُکَ. رَوَاه التِّرْمِذِيُّ وَالْحَاکِمُ.

أخرجه الترمذي في السنن، کتاب الجنائز، باب ما جاء في زيارة القبور للنساء، 3 / 371، الرقم : 1055، والحاکم في المستدرک، 3 / 541، الرقم : 6013، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 60.

حضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر رضی اﷲ عنہما کا مقام حبشی میں انتقال ہوا تو آپ کو مکہ مکرمہ لا کر دفن کیا گیا، جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا آپ کی قبر پر تشریف لائیں تو (اشعار میں) فرمایا :

''ہم جذیمہ بادشاہ کے دو مصاحبوں کی طرح عرصہ دراز تک اکٹھے رہے یہاں تک کہ کہا گیا ہرگز جدا نہیں ہوں گے، پس جب جدا ہو گئے تو گویا کہ مدت دراز تک اکٹھا رہنے کے باوجود میں اور مالک نے ایک رات بھی اکٹھے نہیں گزاری''۔

پھر فرمایا : اللہ کی قسم! اگر میں وہاں ہوتی تو تمہیں وہیں دفن کراتی جہاں تمہارا انتقال ہوا اور اگر میں حاضر ہوتی تو تمہاری زیارت نہ کرتی۔'' اِسے امام ترمذی اور حاکم نے روایت کیا ہے۔

++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

On Mon, Aug 26, 2013 at 10:11 PM, MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com> wrote:
agar fatwe ko liya jay tu aurton ko kabhi kabhar qabarstan jane ki ijazat he agar gar se ziada door na ho aur sath koi mehram b ho ... ye sharait aaj kal k mahool ki waja se hen kion k ab kahin b koi b gun point per kidnap ho sakta he ya phir apna qeemti saman kho sakta he.

aur agar taqwe ko liya jay tu aurton ka qabarstan na jana ziada behtar he iski 2 wajoohat hen.
aik aut Nabi Kareem Salla Allahu Alihe Wassalan ne aurton k kasrat se qabarstan jane per lanat ki he. ab soochna wale bat he k agar aurton ka ziada jana lanat ka bais he tu kam jana b karahat se khali kese ho sakta he ?
dosri waja ye k QAWI ahadees se aise references hargiz nah milte k UMHAT UL MOMINEEN(R.A),SAHABIAT(R.A) aurton k liye qabarstan jana aham raha ho. balke aik buhat important references he k HAZRAT AYSHA(R.A) apne bhi ki baqar per 1st time gain tu unho ne kaha k agar tumhari tadfeen k waqat me mujood hoti tu aaj yahan na aati.

On Sun, Aug 25, 2013 at 8:37 AM, Queen Mishi <mehwishy16@gmail.com> wrote:
aurton ko qabrastan jane ke  ijazt hy?? 

On Sat, Aug 24, 2013 at 11:13 PM, MOAAZ SIDDIQ <moaaz.pk@gmail.com> wrote:
han zroor kia poochna he ap ne?

On Thu, Aug 22, 2013 at 9:44 AM, Queen Mishi <mehwishy16@gmail.com> wrote:
reply muje kuch pochna hy ap sy... 

--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "vuhelp4u" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

--

For Latest Study Updates   

VIRTUAL UNIVERSITY STUDY GROUP
     ********** Vuhelp4u ***********
 visit this group             join this group

No comments:

Post a Comment