Sunday, 14 October 2012

||| VuHelp4U ||| یہ بھی ایک ملالہ ہے




میری بہن

فلوجہ عراق میں رہنے والی

آج اپنے باپ کے ہاتھوں میں دم توڑ گئی

سنا ہے اسکو ان امریکی دیوتاؤں کی ٹینک نے روند ڈالا جو پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر میں رہنے والی ایک لڑکی کے زخمی ہونے کی وجہ سے اتنا پسیج گئے کہ اپنے نمک خوروں کو کهہ کر اسکے لئے اعلی علاج کا بندوبست و میڈیا میں اسکو ایک عام پاکستانی لڑکی سے "دیوی" کا مقام دلوانے کے لئے احکامات جاری کر بیٹھا اور پاکستانی میڈیا میں موجود اسکے نمک خواروں نے ایک ہفتے سے اپنے قوم کا جینا حرام کر رکھا ہے ملالا کا راگ الاپ کر .

کتنی بد بخت ہے نہ میری فلوجہ والی ملالا

یہ اگر محمد عربی ﷺ یا حضرت علی ﷺ کے بجائےصدر بش کو اپنا آئیڈیل مان کر اسکو امن کے لئے کام کرنے والا کہتی تو وہ عراق کے کسی CMH میں داخل ہو کر اپنا علاج کروا کر اپنی زندگی کے باقی دن اپنی قوم کے لئے ایک دیومالائی کردار کی طرح زندہ رہ سکتی تھی ...................

یا کم سے کم یہ برقعہ کو جہالت کی نشانی اور داڑھی کو فرعون کی نشانی سمجھ لیتی تو عراق کے میڈیا اسکو ایک دن میں آئیکون بنا دیتی

لیکن افسوس ہے فلوجہ کی ملالا پر
--


اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا  جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
 سورہ النحل

"Tum acha karo or zamana tmko bura samjhe ye tmhare haq mein behtar hy,
bajaye is k tum bura karo or zamana tmko acha samjhe"




--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
 
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US

No comments:

Post a Comment