If You have little bit iman and gheerat then see this video and share to as many peoples as you can...
http://www.zemtv.com/2012/10/29/yeh-hai-aman-ki-aasha-ki-asal-shakal/
معزرت کے ساتھ اس ویڈیو میں گالیاں بھی دی گئی ہیں یہ ویڈیو دکھانے کا مقصد ہندو اور ہمارے میڈیا کا اصلی چہرہ دکھانا تھا کے کس طرح یہ امن کی آشا کے نام پر ہمارے دو قومی نظریہ کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مگر افسوس آج ہمارا بےغیرت میڈیا ہمارے دوقومی نظریہ کو ہی تبدیل کرنے کے لیے سر توڑ کوشش کرنے میں مصروف ہے اور بھاررت کی امن کی آشا کے راگ سناتا رہتا ہے ہمیں . ہندو کبھی ہمارا خیر خواہ نہیں ہو سکتا
اسی لیے ہمارے بزرگوں نے ہم پر احسان کیا اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر ہمیں مذہبی آزادی والا ملک دیا۔
جو لوگ بھارت سے محبتیں کرنے کی بات کرتے ہیں وہ ایک بار یہ سوچ لیں کیا ہم قائد اعظم اور اپنے بزرگوں سے غداری تو نہیں کر رہے ایک بار سوچیں ضرور ہمیں اس ملک کی حفاظت کرنی ہے چاہے اس کے لیے ہمیں کچھ بھی کرنا پڑئے میڈیا کے کردار کو جانیں اور ان کی چال کو بھی ۔۔
--
سورہ النحل
bajaye is k tum bura karo or zamana Tumko acha samjhe"
--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
No comments:
Post a Comment