صوبہ پختونخواه میں مردان کے 18 سالہ نوجوان شہزاد نے ایسا سوشل نیٹ ورکنگ سسٹم تیار کر لیا هے جس کیلئے انٹر نیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں
شہزاد چهٹی جماعت سے کمپیوٹر پروگرامز اور ویب سائٹس تیار کر رهے هیں اور اب شہزاد کا یہ شوق لوگوں کی مد د کے جذبے میں ڈهل گیا هے اسمائل ایس ایم ایس اپنی طرز کی منفرد سروس هے جو صوبہ پختونخواه میں متعارف کی گئی هے جو بالکل فیس بک کی طرح هے تاهم اس کیلئے انٹر نیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں
شہزاد کیمطابق صوبہ پختونخواه کے بیشتر افراد انٹر نیٹ کی سہولت سے محروم هیں اس سروس میں ابهی دس لاکهه لوگوں کو خدمات فراهم کی جاسکتی هے اس میں توسیع ابهی میرے زیر غور هے
--
اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
سورہ النحل
سورہ النحل
bajaye is k tum bura karo or zamana Tumko acha samjhe"
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US
No comments:
Post a Comment