Saturday, 10 November 2012

||| VuHelp4U ||| لمحہء فکریہ


" لمحہء فکریہ "
یہ ہر والدین کا فرض ہے کہ اپنی اولاد چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا ، دونوں کی تعلیم و تربیت کا پورا خیال رکھیں !
بیشک ہر بچہ کچھ علم اسکول اور مدرسے میں حاصل کرتا ہے مگر زندگی کے اتار چڑھاؤ ، اچھے اور برے کا سبق والدین سے بہتر کوئی نہیں دے سکتا !

اپنی ذمے داری سے غفلت نہ کریں اور اپنے بچوں کی اسکول و کالج کی مصروفیات کے ساتھ انکی چھٹی کے بعد کے مشاغل (موبائل فون یا نیٹ وغیرہ) کی پوری
جانکاری رکھیں ! اگر اچانک نیا موبائل ان کے پاس آیا تو کہاں سے آیا ،سوال کیجئے !
--

ا

گر آج آپ سوال نہیں کریں گے تو کل کو لوگ آپ سے سوال کریں گے ! انگلیاں اٹھائیں گے !


ہمارے معاشرے میں لڑکے کو تو اسکی تمام تر برائیوں سمیت قبول کر لیا جاتا ہے مگر اگر کبھی لڑکی کے قدم بہک جائیں تو معاشرہ تو بعد میں خود اپنے گھر والے تک معاف کرنے سے انکار کر دیتے ہیں

اس لئے مائیں خاص طور پر اپنی بچیوں کو خود اچھے برے اور صحیح غلط کا فرق سمجھائیں تا کہ بعد کی کسی بدنامی یا ایسی کسی بھی مشکل اور شرمندگی سے بچ سکیں !


https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/533985_434845609911024_1865579482_n.jpg

--


اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا  جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
 سورہ النحل

"Tum acha karo or zamana tmko bura samjhe ye tmhare haq mein behtar hy,
bajaye is k tum bura karo or zamana Tumko acha samjhe"




--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
 
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US

No comments:

Post a Comment