Sunday, 3 June 2012

||| VuHelp4U ||| اے عورتوں کی جماعت تم خیرات کرو، اس لئے کہ مجھے دوزخیوں میں اکثر عورتیں دکھلائی گئیں

اے عورتوں کی جماعت تم خیرات کرو، اس لئے کہ مجھے دوزخیوں میں اکثر عورتیں دکھلائی گئیں۔



صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 28            حدیث مرفوع           مکررات 70  بدون مکرر

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (ایک مرتبہ) مجھے دوزخ دکھلائی گئی، تو اس کی رہنے والی زیادہ تر میں نے عورتوں کو پایا، وجہ یہ ہے کہ وہ کفر کرتی ہیں، عرض کیا گیا، کیا اللہ کا کفر کرتی ہیں؟ تو آپ نے فرمایا کہ شوہر کا کفر کرتی ہیں اور احسان نہیں مانتیں (اے شخص) اگر تو کسی عورت کے ساتھ ایک زمانہ دراز تک احسان کرتا رہے، بعد اس کے کوئی (خلاف) بات تجھ سے دیکھ لے، تو فورا کہہ دے گی کہ میں نے تجھ سے کبھی آرام نہیں پایا۔

 

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1386         حدیث مرفوع           مکررات 10 متفق علیہ 6 بدون مکرر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عورتوں کی جماعت تم خیرات کرو، اس لئے کہ مجھے دوزخیوں میں اکثر عورتیں دکھلائی گئیں۔ عورتوں نے کہا ایسا کیوں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟ آپ نے فرمایا، تم لعن طعن زیادہ کرتی ہو، شوہروں کی  نافرمانی کرتی ہو، اے عورتو ! میں نے تم سے زیادہ دین اور عقل میں ناقص کسی کو نہیں دیکھا۔ جو بڑے بڑے ہوشیاروں کی عقل کم کردے

 



--


اس نے انسان کو قطرہ نجس سے پیدا کیا پھر وہ کھلّم کھلّا  جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
 سورہ النحل

"Tum acha karo or zamana tmko bura samjhe ye tmhare haq mein behtar hy,
bajaye is k tum bura karo or zamana tmko acha samjhe"




--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
 
Group Rules Vuhelp4u
Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US

No comments:

Post a Comment