Sunday 26 February 2012

||| VuHelp4U ||| Allahu Shafi !!! دمہ کا آسان علاج



طب نبوی سے بیماریوں کا علاج

وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ۝۸۰

اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

ہوالشافی: فلفل دراز 1چھٹانک (مگاں) تنبہ 1چھٹانک(تمبہ)، شہد حسب ضرورت، دونوں دوائیوں کو آہن دستہ سے اچھی طرح پیس لیں اور چھان لیں۔
بعد ازاں دونوں ادویہ کو آپس میں ملا دیں کسی ڈھکن والے کھلے منہ والے برتن میں سفوف ڈال کر اوپر سے ایک چمچ کھانے کا شہد ڈال کر رہنے دیں دوسرے دن دیکھیں کہ شہد اور ادویہ آپس میں مل گئی ہیں تو گولیاں نخود(چنے) برابر بنالیں۔ انشاءاللہ فائدہ ہی فائدہ ہے۔


 ایک صرف گولی رات کو پانی کے ساتھ (صرف ایک گولی روزانہ) وہ بھی رات کا کھانا کھانے کے بعد۔ اس میں ایک احتیاط ضروری کرنی ہے کہ جومریض افیون کھانے کا عادی ہو تو اسے گولی نہیں دینی اس کی وجہ یہ ہے کہ افیونی کو قبض رہتا ہے۔ اس گولی سے افیونی کا پیٹ نرم بلکہ انتہائی خطرناک صورتحال ہو جائے گی۔ لہٰذا افیونی مریض کو گولیاں نہ ہی دیں تو بہتر ہوگا۔
یاد رہے کہ مریض یعنی دمے کا مریض ایک گولی کھانے سے اسے کچھ افاقہ ہوتا ہے تو اس شوق میں دوسری گولی بھی کھا لیتا ہے اس سے مریض کو پاخانے لگ جاتے ہیں۔ یہ گولیاں مسلسل کھانے سے بہت فائدے ہیں، واللہ اعلم

--
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com
 
 
Group Rules Vuhelp4u
1- Sharing of Video songs links, movies links, dramas links are not allowed in study group. Only Islamic and general information Video links allowed.
2- Phone no. sharing is not allowed in the group.
3- SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed and that member will be behaved strictly.
http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en_US

No comments:

Post a Comment